خواجہ ربیع کا مزار
ہفتہ , 03/17/2018 - 13:13
aqr
فوٹوگرافر: محمد زائر نیا
ربیع ابن میثم کا شمار تابعین اور ابن مسعود جو کہ پیغمبر گرامی اسلام(ص) کا عظیم صحابی اور مفسّر و محدّث تھا اس کے دوستوں میں سے ہوتا ہے۔ خواجہ ربیع کے مزار کب تعمیر ہوا اس کی تاریخ مشخص نہیں ہے ۔ لیکن مورخین نے جو تحریر کیا ہے اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ موجودہ مزار ۱۰۳۱ ہجری قمری میں شاہ عباس صفوی کے حکم سے الغ الرضوی خادم نے تعمیر کی۔