ہارونی گنبد
اتوار , 03/18/2018 - 13:44
aqr
یہ عمارت مشہد مقدس سے شمال مغربی علاقہ میں 25 کلومیٹر کے فاصلے پر مشہد طوس کے روڈ پر واقع ہے۔
"ہارونی گنبد" نامی عمارت  اینٹوں کی مکعب شکل میں طوس کے بیابان میں بنی ہوئی ہے ۔ لہذا عظمت کے لحاظ سے مضبوم و مستحکم اور گنبد کے اعبتار سے خصوصی طور سے تعمیر ہوئی ہے اور خصوصا اس لحاظ سے کہ شہر طوس کی تنہا عمارت ہے کہ جو باقی رہ گئي ہے اس کی اہمیت و عظمت میں  اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔