فلم

امام رضا علیہ السلام کے حرم مطهر کے مختلف حصوں میں جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ
2020-02-28
گذشتہ دنوں، وائرل بیماریوں کے پھیلاؤ کا سدباب کرنے کے لئے امام رضا علیہ السلام کے روضے کے تمام مقدس مقامات پر بہت زیادہ احتیاطی تدابیراختیار کی گئی ہیں۔ آستان قدس کے مختلف حصوں بشمول تمام رواق اور ہال، صحنوں، حرم میں داخل ہونے والے تمام اصلی دروازوں، سارے واش رومز، اطراف میں زائرین کی کھڑی ہوئی گاڑیوں اور خصوصیت کے ساتھ آمد و رفت کی تمام جگہوں پر میکنیکل آلات اور مشینوں سے دن میں کئی کئی بار جراثیم کش مادوں کا بڑے پیمانے پر اسپرے کیا جاتا ہے۔
ماخذ :