بہشت کا راستہ
2020-07-01

ہر سال مخیّر حضرات کی جانب سے وقف کی گئی رقم سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو پھولوں سے سجایا جاتا ہے لیکن اس سال کرونا کی وجہ سے حرم مطہر میں زیارت کے حوالے سے خاص محدودیت پائی جاتی ہے اس کے باوجود حرم کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔