حضرت امام خمینی(رہ) کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
2021-06-03
حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کے قدس ہال میں بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی اور ثقافتی فعال افراد اور عراق کے علمائے اہلسنت نے شرکت فرمائی.